Breaking
Mon. Dec 16th, 2024

آرٹیفشل انٹیلیجنس: مرنے سے پہلے اب پتہ چلے گا کہ آپ کب مریں گے

When We die, AI PredicedWhen we Die ? AI tells us

مرنے سے پہلے اب پتہ چلے گا کہ آپ کب مریں گے ۔ آرٹیفلشل انٹیلیجنس نے انسانوں کے چھکے چھڑوا دئیے ۔ محققین نے آرٹیفشل انٹیلی جنس کے حوالے سے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔

آرٹیفشل انٹیلیجنس جہاں پر انسانوں کے لیے آسانیوں پیدا کر رہی ہے وہیں پر نت نئے ایجادات نے انسانوں کر پریشان بھی کر دیا ہےڈنمارک میں آرٹیفشل انٹیلی جنس پر تحقیق کرنے والون نے ایک ماڈل تیار کیا جس نے چار سالوں کے دوران لاکھوں انسانوں کی تاریخ پیدائش، جائے پیدائش، عادات و خصائل ، بیماریوں، چلنے پھرنے کا مطالعہ کیا اور 73فیصد لوگوں کی اموات کے متعلق درست پیشن گوئی کی جبکہ 27فیصد افراد کے متعلق غلط پیشن گوئی کی ملک سے باہر جانے والوں کے متعلق بھی 70فیصد سے زائد درست پیش گئی کی ہے ۔ جس پر ایک طرف پوری دنیا حیران ہے تو وہیں پر وہ لوگ جو اپنے مرنے کی تاریخ کے متعلق جانتے ہیں وہ پریشان بھی ہیں ۔

 

Spread the love

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *