Breaking
Sun. Dec 15th, 2024
several Blasts in Balochistanseveral Blasts in Balochistan , many people injured

 

کوئٹہ کے علاوہ تین مختلف مقامات پر بم دھماکے ہوئے ہیں جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے ہیں ۔

پہلا دھماکا سپنی روڈ کے قریب ہوا جو کہ دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ، جبکہ جعفر آباد میں نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا ہے ، زخمیوں کو میڈیکل امداد دینے کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ تربت میں بھی ایف سی کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کای گیا جس سے کوئی زخمی نہیں ہوا کیونکہ چوکی خالی پڑی تھی ۔ یاد رہے کہ تربت ایران سے متصل ایریا ہے۔یاد رہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کئی بم دھماکے ہو چکے ہیں

Spread the love

Related Post

One thought on “بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *