Breaking
Sun. Dec 15th, 2024

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے حملے۔

Balochistan Attacksbalochistan Terror attack on election compaign

دارالحکومت کوئٹہ و دیگر علاقوں میں آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والےامیدواروں پردستی بموں سے حملے کیے گئے ہیں ۔ ضلع پنجگور کے ہیڈکوارٹر پنجگور شہر میں نیشنل پارٹی کے امیدوار رحمت صالح بلوچ کے گھر پر دستی بم پھینکا گیا

ضلع کیچ میں نا معلوم افراد کی جانب سے فدا حکم رند کے قافلے کو دستی بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Spread the love

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *