Breaking
Sun. Dec 15th, 2024

بورےوالا. نوسر بازوں نے بینک سے نکلنے والے شہریوں کو پے در پے نشانہ بنانا شروع کر دیا.

By globalupdatecenter.com Jan 30, 2024
Burewala News, Bank Fraud,Burewala News, Bank Fraud,

 

میزان بینک گگو سے 95 ہزار روپے نکلوا کر باہر آنے محمد ندیم سکنہ 171 ای بی سے نوسر بازوں نے چکمہ دے کر مذکورہ رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے.گگو پولیس مصروف تفتیش ہےدوسرے واقعہ میں نوسر بازوں نے راشد حمید سکنہ آفاق خاں چوک کو یو بی ایل بینک کی اے ٹی ایم مشین کے کیبن میں گھیر لیا اور اس کا اے ٹی ایم کارڈ اینٹھ لیا اور 2 لاکھ 70 ہزار روپے نکلوا لیےراشد حمید کی اطلاع پر تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس مصروف تفتیش ہے

Spread the love

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *