عمران خان کی بہن کو فروری کو طلب کیا گیا ہے جہاں پر ان سے لوگوں کو سوشل میڈیا پر دھمکانے ، لوگوں کو تشدد پر اکسانے ، معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے جیسے الزامات شامل ہیں
ایف آئی اے سائبر کرام ونگ کی طرف سے طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا اس میں ریاست خود مدعی ہے ۔ اور اس انکوائری کا آغاز 14جنوری کو ہوا تھا ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تین جنوری کو اگر وہ متعلقہ تفتیشی افسر کے رو برو پیش نہ ہوئیں تو یہ گمان کیا جائے گا کہ ان کے پاس اپنے دفاع کے لیے کچھ بھی نہیں ہے ۔