Breaking
Sun. Dec 15th, 2024

ضلع باجوڑ سے آزاد امیدوار ریحان زیب خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Rehan Zaib Killed

خیبرپختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں این اے 8سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے ہیں
ریحان زیب پر اچانک فائرنگ کی گئی جو کہ نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے اور ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ۔

حملہ پھاٹک بازار صدیق آباد میں کیا گیا ۔ واضح رہے کہ ریحان زیب ماضی میں پی ٹی آئی سے منسلک تھے جن کو پارٹی کی جانب سے موجودہ الیکشن میں کوئی ٹکٹ نہ دیا گیا ۔

Spread the love

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *