Breaking
Sun. Dec 15th, 2024

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس/ دس سال قید کی سزاسنا دی گئی۔

Cipher Case,Imran Khan, Shah Mehmood Qureshiupdate Cipher Case

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور سینیر ترین رہنما شاہ محمود قریشی کوسائفر کیس میں دس دس سال کی سزا سنا دی گئی ہے

سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت کے جج ابو الحسنات نے مقدمے کی سماعت کی اور سماعت کرنے کے بعد مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر خارجہ اور سینیر ترین رہنما شاہ محمود قریشی کو دس دس سال کی قید کی سزا کا فیصلہ سنا دیا ۔ جس وقت سزا سنائی جا رہی تھی اس وقت عمران خان اور شاہ محمود قریشی دونوں کمرہ عدالت میں موجود تھے ۔ اس کیس کے لیے گزشتہ روز رات گئے تک 25گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے تھے ۔ اور ان پر جرح بھی مکمل کی گئی تھی

Spread the love

Related Post

2 thoughts on “عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس/ دس سال قید کی سزاسنا دی گئی۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *