سائفر اس اہم پیغام کو لکھنے کا انتہائی پوشیدہ طریقہ کار ہے جس میں سادہ زبان کی بجائے انتہائی پیچیدہ کوڈز کا استعمال کیا جاتا ہے ،کسی عامر سفارتی خط کے برعکس سائفر کوڈز پر مشتمل زبان میں لکھا جاتا ہے اور اس کو ڈی کوڈ کرنا عام شخص کے بس کی بات نہیں بلکہ دفتر خارجہ میں 16گریڈ کے تقریباً ایک سو سے زائد اہلکار اس کام پر مامور ہیں جن کو سائفر اسسٹنٹ کا لقب دیا گیا ہے۔ جب کہ سائفر اسسٹنٹ پاکستان کے علاقہ دیگر بیرون ممالک کے سفارتخانوں میں بھی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہوتے ہیں