Breaking
Mon. Dec 16th, 2024

انتخابی ریلی نکالنے پر کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

Pakistan Tehrik Insaf ProtestPakistan Tehrik insaf protest in Quetta Balochishtan

 

ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے جلوسوں پر جہاں زمین تنگ کی گئی ہے وہیں پر نگران حکومت کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ریلی نکالنے پر تین مقدمات درج کیے گئے ہیں جو کہ مقدمات مختلف تھانوں میں درج کیے گئے ہیں ۔ جن میں سٹی پولیس اسٹیشن، جناح ٹائون پولیس اسٹیشن اور گوالمنڈی کا تھانہ شامل ہے ۔ پولیس کا الزام ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کی اور کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے نعرے بازی کی ۔ پولیس نے کارکنان کو گرفتار کرتے ہوئے ان کی گاڑیوں کو بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کے دن پورے ملک میں احتجاج کی کال دی تھی جو کہ کراچی ، ٹانک سمیت دیگر مقامات پر پولیس اور کنارکنان میں تصام بھی ہوا

Spread the love

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *