Breaking
Sun. Dec 15th, 2024

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج آج، لیکن اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

Image Shows Text Islamabad Security High Alertsecurity high alert

اسلام آباد پریس کلب کے باہر بڑے بڑے گڑھے کھود دئیے گئے ، جو کہ نگرانی حکومت کی پریشانی کا اظہار ہے ۔

اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ ضلع بھر میں گشت اور سیکورٹی چیکنگ سخت کر دی گئی ہے

سی ٹی ڈی کے خصوصی دستوں کو گشت پر مامور کر دیا گیا ہے ۔

 

جب کہ شہریوں کو شناختی کارڈ اصل اپنے ہمراہ رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں

دوسری جانب پی ٹی آئی کے روپوش رہنما حماد اظہر نے ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے شمالی پنجاب و دیگر جگہوں پر احتجاج کے مقام کی نشاندہی بھی کی ہے

 

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آج کے روز ملک بھر میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دے رکھی ہے
جو کہ کارکنان کی جانب سے شدید احتجاج کے پیش نظر ملک بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ پر ہے

 

Spread the love

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *