Breaking
Sun. Dec 15th, 2024

خلامیں سب سے زیادہ دن گزارنے کا ریکارڈ ، روسی خلاباز نے اپنے نام کر لیا

Nasa release images of russian space man Oleg KononenkoOleg Kononenko in Internationa space station Picture credit : NASA

کونونیکو نامی خلاف باز نے خلاف میں 878 دن گزار کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ جب کہ ابھی بھی وہ خلا میں دن گزار رہے ہیں کونونیکو اس وقت بین الاقوامی خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس میں قیام پذیر ہیں اور کل 1100دن تک وہاں پر رہیں گے ۔ یوں زمین سے باہر گزارنے کا ان کا وقت کہیں زیادہ ہو جائے گا۔

خلاء بازی کا شوق یا جنون

کونونیکو کو بچپن سے ہی خلابازی کا شوق تھا اور وہ بچپن سے ہی خلامیں رہنے کے خواب دیکھا کرتے تھے اور بڑے ہو کر انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لیا اور اس کے بعد انہوں نے خلا بازی کی ڈگری اور تربیت حاصل کی

اس سے قبل گیندی پادالاکا نامی خلا باز نے خلا میں 878دن گزار کر ریکارڈ قائم کیا تھا ۔

وہ پہلی مرتبہ خلامیں 2008میں گئے اور اب ان کا خلا میں پانچواں سفر جاری و ساری ہے ۔ اس وقت وہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں سوار ہیں ۔ اسٹیشن 260میل فی گھنٹہ کے فاصلہ سے زمین کے اردگرد گھوم رہا ہے ۔ ان کا موجودہ سفر ستمبر کے آخر میں ختم ہونے والا اس طرح وہ 1100دن خلا میں گزارنے والے واحد شخص ہوں گے ۔

چیلنجز سے بھرپور زندگی

اس سے قبل کیلی کے جڑواں بھائی مارک بھی ناسا ایجنسی میں خلا باز تھے اور کیلی کو ان کی وجہ سے بھی وجہ شہرت حاصل ہے ۔ 2007کے بعد سے کیلی زمین کے مدار میں گھومنے والی پوسٹس کے گرد تقریباً 3دورے کیے لیکن 2015 اور 2016کے درمیان ان کی آخری پرواز کے گزارے وقت کی دنیا بھر میں خوب پذیرائی ملی ان کا کہنا ہے کہ جو وہ کام کرتے ہیں وہ انتہائی خطرناک اور غیر معمولی ہے ، جبکہ جڑواں بھائیوں کو خلاء میں وقت گزارنے سے سائنسدانوں کو انسانی جسم پر تحقیق کرنے کا بھی موقع ملا ہے

Spread the love

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *