Breaking
Sun. Dec 15th, 2024

مورخہ 03فروری سے 04فروری تک پاکستان میں موسم کیسا رہے گا۔

Weather Situation in PakistanWeather Situation in Pakistan

پاکستان میں ہفتہ کے روز جنوبی ، وسطی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختوانخواہ، گلگت بلتستان ، کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جب کہ پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے ۔ مشرقی / شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش / برفتار بھی متوقع ہے ۔ جب کہ اتوار کے روز ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، البتہ کشمیر، خطہ پوٹھوہار، مشرقی پنجاب بالائی خیبرپختوانخواہ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جبکہ 03فروری کو موسلا دھار بارش کی وجہ سے کوہل ، سبی نصیر آباد، جھل مگسی لسبیلہ ، خضدار، ڈیرہ بگٹی کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

Spread the love

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *